This is a very useful app, you have a long list for shopping, etc. By adding it to this app, you can go to the market and get various benefits from this app while shopping and give us blessings.یہ ایک نہایت کارآمد ایپ ہے، خریداری وغیرہ کے لیے آپ کے پاس جو طویل لسٹ ہوتی ہے اسے اس ایپ میں شامل کرکے آپ بازار جائیں اور خریداری کرتے ہوئے اس ایپ سے مختلف سہولیات حاصل کریں اور ہمیں دعائیں دیں۔